1960-01-10
2203 Views
یو م افواج پاکستان کے موقع پر
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
10جنوری 1960ء کو پاکستان بھر میں سرکاری طور پرپہلی مرتبہ یو م افواج پاکستان منایا گیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر ایک گول دائرے میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے لوگو بنے ہوئے تھے اور انگریزی میں ’’آرمڈ فورسز ڈے، جنوری: 1960ء‘‘ کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے۔