گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1، تھانہ مالاکنڈ ڈویژن کے قیام کی ایک سو ویں سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15اپریل  2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1، تھانہ مالاکنڈ ڈویژن کے قیام کی ایک سوویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوب صورت یادگاری ٹکٹ جاری کیا۔ آٹھ روپے مالیت کایہ ڈاک ٹکٹ نوید اعوان نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرگورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 1، تھانہ مالاکنڈ ڈویژن کی تصویر بنی تھی اور اس پر انگریزی میں   CENTENARY OF GOVERNMENT HIGH SCHOOL NO. 1, THANA, MALAKAND DIVISION  1912-2012 کی عبارت تحریر تھی۔

UP