International Conference of Writer
بین الاقوامی اہل قلم کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

30نومبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی بین الاقوامی اہل قلم کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ  پرانگریزی میں INTERNATIONAL CONFERENCE OF WRITERS & INTELLECTUALS ISLAMABAD NOV 30 - DEC 3.1995 LITERATURE CULTURE DEMOCRACY  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت سوا روپے تھی اور اس کاڈیزائن اکادمی ادبیات پاکستان نے فراہم کیا تھا۔

UP