1985-11-30
1804 Views
اسلام آباد کے قیام کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پرپر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
30نومبر 1985ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اسلام آباد کے قیام کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر اسلام آباد کا ایک فضائی منظر شائع کیا گیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت تین روپے تھی اور اس پر SILVER JUBILEE OF ISLAMABAD
کے الفاظ تحریر تھے ۔یہ ڈاک ٹکٹ جناب حامد درانی نے ڈیزائن کیا تھا۔