1961-11-30
2110 Views
محکمہ پولیس کے قیام کی صدسالہ سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
30نومبر 1961ء کو گورنر مغربی پاکستان نے لاہور میں محکمہ پولیس کے صد سالہ جشن کا افتتاح کیا، اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر پولیس کا بیج بنا ہوا تھا ۔