World Record of maximum socre in Women Cricket
کرن بلوچ کا عالمی ریکارڈ

کرن بلوچ

٭16 مارچ 2004ء کو پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرن بلوچ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلتے ہوئے 242 رنز اسکور کئے جو آج بھی ویمن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی اننگز کا عالمی ریکارڈ ہے۔ اس میچ میں پاکستانی ٹیم کی کپتان شازیہ خان نے مجموعی طور پر 13 وکٹیں بھی حاصل کیں جن میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل تھی۔

UP