Collection of maximum Dummies
دنیا میں سب سے زیادہ چسنیاں جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

عالمی ریکارڈ

لاہور میں مقیم ڈاکٹر محمد مستنصر نے دنیا میں سب سے زیادہ چسنیاں (Dummies) جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے اپنے اس مجموعے کا آغاز 1995ء میں کیا تھا اور وہ اب تک 1994 چسنیاں جمع کرچکے ہیں۔ ان کے مجموعے کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ان میں ہر چسنی ایک علیحدہ بچے سے تعلق رکھتی ہے اور ڈاکٹر محمد مستنصر نے یہ چسنیاں ان کی مائوں سے براہ راست حاصل کی ہیں۔ ڈاکٹر محمد مستنصر کا تعلق لاہور کے چلڈرن اسپتال سے ہے۔

UP