برڈز سیریز کے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

یکم جولائی  2013ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے برڈز سیریز کے عنوان سے ڈاک ٹکٹوں کی ایک سیریز کا آغاز کیا۔ اس سلسلے کے پہلے ڈاک ٹکٹ پر Red-Vented Bulbulکی تصویر بنی تھی اور انگریزی اورسائنسی زبان میں اس کا نام RED-VENTED BULBUL اورPycnonotus Cafer لکھا تھا۔ آٹھ روپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنر عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔

UP