20th Anniversary of Colombo Plan
کولمبو پلان کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

یکم جولائی 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کولمبو پلان کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر 20 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنر محمودہ خاتون نے تیار کیا تھا۔

UP