شندور میں پولو فیسٹیول کے انعقاد پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

یکم جولائی2006ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے شندور میں منعقد ہونے والے پولو فیسٹیول کے حوالے سے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرپولو کھیلتے ہوئے کھلاڑیوں کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں   POLO AT SHANDOOR PASS (CHITRAL) کے الفاظ تحریر تھے۔ پانچ روپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کے لیے تصویر وینگارڈ بکس( پرائیویٹ) لاہور نے فراہم کی تھی۔

UP