150 Years of Patrick's School
سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کی ڈیڑھ سوویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

31 دسمبر 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے قیام کی ڈیڑھ سوویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس اسکول کی عمارت کی دو تصاویر شائع کی گئی تھیں۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس کالج کا لوگو بھی بنا تھا اور انگریزی میں ST. PATRICK'S HIGH SCHOOL, KARACHI اور   150 YEARS OF DEDICATED SERVICE TO GOD AND COUNTRY کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت آٹھ روپے تھی اور اسے نوید اعوان نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP