Big Lock of the World
دنیا کا سب سے بڑا تالا

 شیخ ظفر اقبال

جنوری 2003ء میں جب گنیز بک آف ریکارڈ کا نیا ایڈیشن اشاعت پذیر ہوا تو اس میں گوجرانوالہ (پاکستان) میں مقیم ایک کاریگر شیخ ظفر اقبال کا ذکر بھی موجود تھا جو دنیا کا سب سے بڑے تالے (سیکیورٹی لاک) کے مالک تھے۔ اسٹیل سے بنے ہوئے اس تالے کی پیمائش 67.3X39.6X12.4 سینٹی میٹر (26.5X15.6X4.9 انچ) تھی اور اس کا وزن 96.3 کلو گرام (212.3پونڈ) تھا۔
عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ یہ تالا شیخ ظفر اقبال نے ہی بنایا تھا مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ تالا 1955ء میں شیخ ظفر اقبال کے والد شیخ محمد رفیق (و:1987ء)نے 3سال کی محنت سے تیار کیا تھا۔

UP