1961-01-01
2029 Views
اعشاری نظام کے تحت عمومی (Definative) سیریز میں ’’شاکستان‘‘ والے ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
یکم جنوری 1961ء کو اعشاری نظام کے تحت عمومی (Definative)سیریز کے ڈاک ٹکٹ جاری ہوئے جن میں سے ابتدائی تین ڈاک ٹکٹوں پر بنگالی زبان میں لفظ ’’پاکستان‘‘ کی بجائے ’’شاکستان‘‘ شائع ہوگیا۔ غلطی کا علم ہوتے ہی یہ تین ڈاک ٹکٹ واپس لے لیے گئے اور ان پر پاکستان شائع کرکے دوبارہ جاری کیا گیا۔