World co operative day
اعشاری نظام کے بالا چھاپ(over print) ٹکٹ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

یکم جنوری 1961ء کو پاکستان میں اعشاری نظام رائج ہواجس کے تحت ایک روپیہ کو سو پیسوں کے مساوی قرار دیا گیا۔ اس سلسلے میں ڈاک ٹکٹوں کو نئے اعشاری نظام سے ہم آہنگ کرنے کے لیے چھ پرانے ڈاک ٹکٹوں پر سکوں کی نئی قدریں بالا چھاپ (over print)کی گئیں ۔

UP