Definitive Series of Tickets
اعشاری نظام کے تحت عمومی (Definative)سیریز کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

یکم جنوری 1961ء کو اعشاری نظام کے تحت عمومی (Definative)سیریز کے انیس ڈاک ٹکٹ جاری ہوئے جن کی مالیت ایک پیسہ سے پانچ روپے تک تھی ۔ ان ڈاک ٹکٹوں پر درئہ خیبر، شالامار باغ(لاہور) اور سونا مسجد( ڈھاکا) کی تصاویر شائع کی گئی تھیں ۔

UP