2010-12-31
1678 Views
اسلام آباد کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
31دسمبر 2010ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اسلام آباد کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرپارلیمنٹ ہاؤس کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت پانچ روپے تھی اور اس پر1960-2010 50 GLORIOUS YEARS ISLAMABAD The Green City CDA کے الفاظ تحریر تھے ۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن سی ڈی اے نے فراہم کیا تھا۔