بلوچستان یونیورسٹی کے قیام کی سلور جوبلی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

31دسمبر 1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے بلوچستان یونیورسٹی کے قیام کی سلور جوبلی کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر اس یونیورسٹی کی تصویر اور لوگو شائع کیا گیاتھااورانگریزی میں Silver Jubilee UNIVERSITY OF BALUCHISTAN QUETTA 1970-1995 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت سوا روپے تھی اور اسے الیاس جیلانی نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP