1989-12-31
1614 Views
سینٹر آن انٹیگریٹڈ رورل ڈیولپمنٹ فار ایشیا اینڈ پیسیفک کے قیام کی دس سالہ سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
31 دسمبر 1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سینٹر آن انٹیگریٹڈ رورل ڈیولپمنٹ فار ایشیا اینڈ پیسیفک کے قیام کی دس سالہ سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر ایک کھیت کی تصویر اورسینٹر آن انٹیگریٹڈ رورل ڈیولپمنٹ فار ایشیا اینڈ پیسیفک کا لوگوشائع کیا گیا تھا اورFIRST DECADE 1979- 1989 (CIRDAP)10th ANNIVERSARY OF CENTRE ON INTEGRATED RURAL DEVELOPMENT FOR ASIA AND PACIFIC کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔تین روپے مالیت کا یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔