قائد اعظم محمد علی جناح سیریز کے عمومی ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

   14 اگست 1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے مختلف مالیتوں کے چھ عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر قائد اعظم محمد علی جناح کا خوب صورت پورٹریٹ شائع کیا گیا تھا۔ ان عمومی ڈاک ٹکٹوں کی مالیت ایک روپے سے پانچ روپے تک تھی اور ان کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے منیر احمد کی انگریونگ کی مدد سے تیار کیا تھا۔

UP