1955-10-24
2641 Views
اقوام متحدہ کی دسویں سال گرہ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
24 اکتوبر 1955ء کو اقوام متحدہ کی دسویں سال گرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو عوامی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر انگریزی میں سیاہ روشنائی سے دسویں سال گرہ اقوام متحدہ 24.10.55کے الفاظ بالا چھاپ ( over print)کیے گئے تھے ۔ چونکہ یہ ٹکٹ بین الاقوامی حیثیت کے تھے اس لیے دنیا بھر میں بہت مقبول ہوئے۔