07 October
عالمی یوم اطفال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

7اکتوبر1968 ء کو عالمی یوم اطفال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے جناب عبدالرؤف نے تیا رکیا تھا۔

UP