Akram Dost Baloch
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ اکرم دوست بلوچ

اکرم دوست بلوچ

پاکستان کے ایک معروف مصور اکرم دوست بلوچ کا تعلق بلوچستان سے ہیں۔ انھوں نے بلوچستان یونیورسٹی میں فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ قائم کیا۔ انھوں نے بلوچستان میں مصوری کے فروغ میں بڑا اہم کردار ادا کیا۔ اکرم دوست بلوچ کا اسٹوڈیو کوئٹہ میں ہے اور وہ سیاسی اور سماجی موضوعات کو مصور کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2004ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔

UP