10th Anniversary of World Food Programme
ورلڈ فوڈ پروگرام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15اکتوبر 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ورلڈ فوڈ پروگرام کی دسویں سالگرہ کے موقع پر 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پراس ادارے کا لوگو بنا تھا اورTEN YEARS IN THE SERVICE OF DEVELOPMENT  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرعادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP