ایرانی شہنشاہیت کے ڈھائی ہزار سالہ جشن کے موقع پرڈاک ٹکٹوں اور سووینیر شیٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15 اکتوبر 1971ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایرانی شہنشاہیت کے ڈھائی ہزار سالہ جشن کے موقع پرتین ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ اورایک سووینیر شیٹ جاری کی۔ ان ڈاک ٹکٹوں اور سووینیر شیٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنرنگہت شیر محمدنے تیار کیا تھا۔

UP