First Session of National Assembly at Dhaka
ڈھاکا میں قومی اسمبلی کا اجلاس

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ


15اکتوبر 1956ء کو ڈھاکا میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین ڈاک ٹکٹوں کا ایک خوبصورت سیٹ جاری کیا۔ جن پر مشرقی پاکستان کا نقشہ بنا ہوا تھا۔یہ پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹ تھے جن پر بنگالی زبان میں لفظ پاکستان طبع ہوا تھا ۔

UP