1999-11-20
1593 Views
بچوں کے حقوق کے کنونشن کی دسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
20نومبر 1999ء بچوں کے حقوق کے کنونشن کی دسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر تنظیم کا لوگو بنا تھا اورانگریزی میںCONVENTION THE RIGHTS OF THE CHILD 1989-99 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دوروپے تھی اور اس کا ڈیزائن خود کنونشن کمیشن نے فراہم کیا تھا۔