01 September
گورنمنٹ گورڈن کالج راولپنڈی کے قیام کی سوویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

یکم ستمبر 1993ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ڈی جے کالج، کراچی کے قیام کی سوویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس کالج کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ  پرانگریزی میں  1893 1993 اورCENTENARY OF GORDON COLLEGE RAWALPINDIکے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دو روپے تھی اور اسے نرگس منیرنے ڈیزائن کیا تھا۔

UP