2014-08-14
2886 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ عبدالکریم سولنگی
عبدالکریم سولنگی
سندھ کے ایک نہایت با صلاحیت فنکار عبدالکریم سولنگی ساکت اور متحرک دونوں قسم کے ماڈل بنانے کے ماہر ہیں۔ وہ اپنے ماڈلز کے ذریعے بڑی خوبصورتی کے ساتھ سندھ کی ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2014 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔