Karachi Victoria
آمدورفت کے روایتی ذرائع کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

22اکتوبر1995ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آمدورفت کے روایتی ذرائع کے موضوع پر پانچ روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر کراچی میں چلنے والی وکٹوریہ کی تصویر بنی تھی اور اس پر انگریزی میں KARACHI VICTORIA کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے فیضی امیر نے تیارکیا تھا۔

UP