INDEPENDENCE DAY 1947-2009
یوم آزادی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14 اگست 2009ء کو یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس میں سوات میں بچوں کے ایک مدرسے کی منظر کشی کی گئی تھی اور انگریزی میں INDEPENDENCE DAY 1947-2009کے الفاظ بھی تحریر تھے۔اس ڈاک ٹکٹ پر تختہ سیاہ پر پاکستان کا قومی پرچم الٹا بنا ہوا دکھایا گیا تھا۔ یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ مسعود الرحمٰن نے ڈیزائن کیا تھا  اور اس کی مالیت پانچ روپے تھی۔

UP