11 July
آبادی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

11جولائی 1994ء کو آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر محکمہ بہبود آبادی کا لوگو بنا تھا اور اُردو میں چھوٹاخاندان ، باعث اطمینان اور عالمی یوم آبادی اور انگریزی میں 1994 JULY 11th اور WORLD POPULATION DAY کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت سات روپے تھی اوراس کا ڈیزائن محکمہ بہبود آبادی نے فراہم کیا تھا۔ 

UP