12 February
آبادی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

11جولائی 1991ء کو آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دس روپے تھی اوراسے سید علی افسرنے ڈیزائن کیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اردو میں ۱۱ جولائی۱۹۹۱ء اور آبادی کا عالمی دن اور انگریزی میں JULY 11,1991 اور WORLD POPULATION DAY کے الفاظ تحریر تھے۔

UP