17 May
آبادی کے عالمی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

11 جولائی 1997 ء کو آبادی کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر محکمہ بہبود آبادی کا لوگو بنا تھا اور انگریزی میں WORLD POPULATION DAY کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دوروپے تھی اوراس کا ڈیزائن مسعود الرحمٰن نے تیار کیا تھا۔

UP