International Year of the Family - 1994
خاندان کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ


15 مئی1994ء کو خاندان کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سات روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرINTERNATIONAL YEAR OF THE FAMILY - 1994   کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی نرگس منیرنے تیا رکیا تھا۔

UP