Child Survival Postal Campaign
بچوں کے تحفظ کی مہم کے سلسلے میں یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

28اکتوبر1986ء کو یونیسف اور حکومت پاکستان کی جانب سے مشترکہ طور پر چلائی جانے والی بچوں کے تحفظ کی مہم کے سلسلے میں پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 80پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پرصحت و غذا بچے کی بقاء کے الفاظ تحریر تھے اور اس کا ڈیزائن یونیسف نے فراہم کیا تھا۔

UP