Singapore Definitive Series
سنگاپور پرنٹ ڈیفینیٹوزکے جیومیٹریکل ڈیزائن کے عمومی ڈاک ٹکٹوںکا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15جنوری 1980ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے مختلف مالیتوں کے سات عمومی ڈاک ٹکٹ جاری کیے جن پر مختلف جیومیٹریکل ڈیزائن شائع کیے گئے تھے ۔ ان عمومی ڈاک ٹکٹ کی مالیت10 پیسے سے 80پیسے تک تھی ۔ یہ ڈاک ٹکٹ سنگاپور کے طباعتی ادارے میسرز سیکورا پرائیویٹ لمیٹڈ، سنگاپور میں طبع ہوئے تھے اور اسی نسبت سے انھیں سنگاپور پرنٹ ڈیفینیٹوز کا نام دیا گیا تھا۔

UP