1975-01-15
1922 Views
جنوبی ایشیا میں سال سیاحت کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
1975ء کوجنوبی ایشیا میں سیاحت کا سال قرار دیا گیا ۔اس موقع پر15جنوری 1975ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت 20پیسے تھی ۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔