1972-01-15
1946 Views
کتاب کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15 جنوری1972ء کو کتاب کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے 9نومبر 1970ء کو اعلان کیا تھا کہ 1972ء کا سال کتاب کے عالمی سال کے طور پر منایا جائے گا۔