مشرقی پاکستان کی پہلی آئل ریفائنری کے قیام پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14 ستمبر1969ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چٹاگانگ میںمشرقی پاکستان کی پہلی آئل ریفائنری کے قیام پر 20پیسے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن محمودہ خاتون نے تیار کیا تھا۔

UP