Jamia Masjid of Pakistan Security Printing Corporation
پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی مسجد کی تصاویر سے مزین ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

14 ستمبر 1985ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی مسجد کی تصاویر سے مزین دو یادگاری ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیاجن کی مالیت ایک ،ایک روپے تھی۔ان ڈاک ٹکٹوں  پرJAMIA MASJID PAKISTAN SECURITY PRINTING CORPN
کے الفاظ تحریر تھے اور ان کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP