1962-02-06
1954 Views
کراچی سے ڈھاکا جیٹ کی پہلی پرواز
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
6 فروری 1962 ء کو مغربی اور مشرقی پاکستان کے درمیان قومی ائیر لائن کی پہلی جیٹ پرواز کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک سابقہ ٹکٹ پر FIRST JET FLIGHT KARACHI-DACCAکے الفاظ بالا چھاپ کر شائع کیے گئے تھے ۔