2005-08-14
2621 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ امیر عدنان
امیر عدنان
پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر انھوں نے 1990ء میں اپنے کام کا آغاز کیا اور بہت جلد پاکستان کے صف اول کے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔ وہ شیروانی ڈیزائن کرنے میں اختصاص رکھتے ہیں اور انھوں نے اس متروک ہوتے ہوئے لباس کو فیشن بنا دیا ہے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2005ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔