1994-08-14
3304 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ شاہد جلال
شاہد جلال
پاکستان کے نامور مصور شاہد جلال 1948ء میں پیدا ہوئے۔ ایف سی اے انگلینڈ اور نیشنل کالج آف آرٹس لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ لینڈ اسکیپ پینٹنگز کے لیے معروف ہیں اورلاہور کے باغات کی بنائی ہوئی پینٹنگز کی سیریز گارڈنز آف لاہور کے خالق ہیں۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1994ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔