08 May
تھیلیسیمیا کے مرض کے عالمی دن کے موقع پریادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

8مئی 2012ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تھیلیسیمیا کے مرض کے عالمی دن کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا جس پر اس مرض میں مبتلا ایک بچے کی تصویر بنی تھی اور انگریزی می  THALASSEMIA IS  PREVENTABLE, IT IS EASY اور اُردو میں ’’تھیلیسیمیا سے بچاؤ ممکن اور آسان ہے‘‘ کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP