2010-05-08
2928 Views
آصف علی کی وفات
آصف علی
٭8 مئی 2010ء کو پاکستان کے مشہور غزل گائیک آصف علی کراچی میں وفات پاگئے۔ ان کا شمار ان گلوکاروں میں ہوتا تھا جنہوں نے گیت اور غزل گائیکی کو اپنی شناخت بنایا۔ ان کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں میں اب کے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے، دروازہ کھلا رکھنا اور دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے سرفہرست تھیں۔ وفات کے وقت ان کی عمر 60 سال کے لگ بھگ تھی۔