2011-08-14
1698 Views
زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14اگست 2011ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے زرعی ترقیاتی بنک لمیٹڈ کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر آٹھ روپے مالیت کا ایک ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس بنک کا لوگو اور اس کے صدر دفتر کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میںGOLDEN JUBILEE CELEBERATIONS ZARAI TARQIATI BANK LTD. کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔