2010-08-14
1691 Views
سنگاپور میں پہلے یوتھ اولمپک گیمز کے انعقاد پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
ِپاکستان کے ڈاک ٹکٹ
14اگست 2010ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے سنگاپور میں پہلے یوتھ اولمپک گیمز کے انعقاد پرایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ آٹھ روپے مالیت کے اس یادگاری ڈاک ٹکٹ پرچند کھلاڑیوںکی تصاویر بنی تھیں اور انگریزی میں Singapore 2010, First Youth Olympic Games, 14-26 August کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب فیضی امیر صدیقی نے تیار کیا تھا۔