حضرت بابا غلام فرید شکر گنج کے آٹھ سوویں یوم پیدائش کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

20اکتوبر 1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے عظیم صوفی شاعرحضرت بابا غلام فرید شکر گنج کے آٹھ سوویں یوم پیدائش کے موقع پر تین روپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر حضرت بابا غلام فرید شکر گنج کے مزارکے بہشتی دروازے اور رلی کی تصویر شائع کی گئی تھی اوراس پر انگریزی میں 800th BIRTH ANNIVERSARY OF BABA FARID کے الفاظ تحریر تھے ۔ یہ ڈاک ٹکٹ مس فرح بتول اور مس فریدہ بتول نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP