پاکستان میں ٹریکنگ کے فروغ کے لیے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

28 اپریل 1983ء کو پاکستان میں ٹریکنگ کے فروغ کے لیے پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک روپیہ مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر یاکوں کے ایک قافلے کی کوہ ہندو کش عبور کرتے ہوئے ایک تصویر بنی تھی اور TREKKING IN PAKISTAN کے الفاظ تحریر تھے۔ اس یادگاری ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن جناب عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا ۔

UP