09 August
شجر کاری کے قومی دن کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

9 اگست1977ء کو شجر کاری کے قومی دن کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے ڈیزائنراخلاق احمد نے تیا رکیا تھا۔ اس ڈاک ٹکٹ  پر’’ درخت لگانا اپنی عادت بنائیے ‘‘کے الفاظ طبع کیے گئے تھے۔

UP